اہل نصاب
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (فقہ) وہ شخص جس کے پاس اتنا مال ہو جس پر زکٰوۃ واجب ہو جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (فقہ) وہ شخص جس کے پاس اتنا مال ہو جس پر زکٰوۃ واجب ہو جاتی ہے۔